"*برداشت کی صلاحیت خوش نصیبوں کو ہی ملتی ہے اور اخلاق کا حسن جس انسان میں آجائے، وہ خالق اور مخلوق دونوں کا محبوب بن جاتا ہے۔*
_حالات جتنے بھی ناسازگار ہوں، دوسروں کو حوصلہ دیا کریں۔ اللّٰہ مایوسی کو پسند نہیں کرتا۔🌹♥️🌹_" image uploaded on Sept. 30, 2021, 1:52 a.m. | Damadam