"رشتے اور راستے زندگی کے دو پہلو ہیں کبھی کبھی رشتے نبھاتے نبھاتے راستے کھو جاتے ہیں اور کبھی راستوں پر چلتے چلتے رشتے بن جاتے ہیں، کسی کو رشتے راس آ جاتے ہیں تو کسی کو راستے، بس فرق صرف اتنا ہے کہ راستوں کے دکھ برداشت ہو جاتے ہیں لیکن رشتوں کے نہیں۔" image uploaded on Sept. 30, 2021, 4:19 a.m. | Damadam