"میری خواہش ہے کہ میرا ہمسفر کوئی بزدل نہ ہو،ایک بہادر مرد ہو.🥀 جو دو ٹوک بات کرنے کی ہمت رکھتا ہو، جو نبھانا جانتا ہو جو عزت کرنا جانتا ہو.❤ جو اپنی کہی بات پہ پورا اترے جسے جھوٹے وعدے نہ کرنے پڑے بلکہ وہی کہے جو کر سکے اور اسے اسکی حد با خوبی معلوم ہو،وہ اگر محبت سے لا علم بھی ہو،لیکن وہ جذبات کو سمجھنے کا ہنر رکھتا ہو. وہ ہزاروں کی بھیڑ میں بھی چلے تو اپنا ایک الگ انداز رکھتا ہو. وہ خوش مزاج شخص اور مخلص ہو. جسکی ہمسفر بن کر میں خود کو دنیا کی خوش قسمت لڑکی قرار دے سکوں. وہ سب سے الگ نہ سہی مگر سب کے جیسا بھی نہ ہو!!" image uploaded on Sept. 30, 2021, 5:56 a.m. | Damadam
Damadam.pk
میری خواہش ہے کہ میرا ہمسفر کوئی بزدل نہ ہو،ایک بہادر مرد ہو.🥀
جو دو ٹوک بات کرنے کی ہمت رکھتا ہو، جو نبھانا جانتا ہو جو عزت کرنا جانتا ہو.❤
جو اپنی کہی بات پہ پورا اترے 
جسے جھوٹے وعدے نہ کرنے پڑے بلکہ وہی کہے جو کر سکے 
اور اسے اسکی حد با خوبی معلوم ہو،وہ اگر محبت سے لا علم بھی ہو،لیکن وہ جذبات کو سمجھنے کا ہنر رکھتا ہو.
وہ ہزاروں کی بھیڑ میں بھی چلے تو اپنا ایک الگ انداز رکھتا ہو.
وہ  خوش مزاج شخص اور مخلص ہو.
جسکی ہمسفر بن کر میں خود کو دنیا کی خوش قسمت لڑکی قرار دے سکوں.
وہ سب سے الگ نہ سہی مگر سب کے جیسا بھی نہ ہو!!
M  : میری خواہش ہے کہ میرا ہمسفر کوئی بزدل نہ ہو،ایک بہادر مرد ہو.🥀 جو دو ٹوک بات - 
More images by MazhabiBoy: