"چلو کچھ دیر ہنستے ہیں محبت پر! عنایت پر.! کہ بے بنیاد باتیں ہیں! سبھی رشتے..! سبھی ناطے..! ضرورت کی ایجادیں ہیں کہیں کوئی نہیں مرتا کسی کے واسطے جاناں کہ سب ہے پھیر لفظوں کا ہے سارا کھیل حرفوں کا نہ ہے محبوب کوئی بھی سبھی جملے سے کستے ہیں چلو کچھ دیر ہنستے ہیں جسے ہم زندگی کہتے ." image uploaded on Sept. 30, 2021, 6:11 a.m. | Damadam
Damadam.pk
چلو کچھ دیر ہنستے ہیں
محبت پر!
عنایت پر.!
کہ بے بنیاد باتیں ہیں!
سبھی رشتے..!
سبھی ناطے..!
ضرورت کی ایجادیں ہیں
کہیں کوئی نہیں مرتا
کسی کے واسطے جاناں
کہ سب ہے پھیر لفظوں کا
ہے سارا کھیل حرفوں کا
نہ ہے محبوب کوئی بھی
سبھی جملے سے کستے ہیں
چلو کچھ دیر ہنستے ہیں
جسے ہم زندگی کہتے .
M  : چلو کچھ دیر ہنستے ہیں محبت پر! عنایت پر.! کہ بے بنیاد باتیں ہیں! سبھی - 
More images by MazhabiBoy: