"السلام علیکم
اللّه اپنے بندوں کے لئے جب کوئی فیصلہ کرتا ہے نا تو وہ بہترین وقت چنتا ہے کیوں کے وہ جانتا ہے کب کونسا فیصلہ تمہارے لئے بہترین ثابت ہوگا اگر آج کوئی دعا قبول نہیں ہو رہی تو شاید ابھی وقت ساز گار نہیں ہے دعا کا ابھی قبول نہ ہونا انکار تو نہیں ہے انتظار کرو بہترین وقت کا بیشک تم وہ نہیں سن پاتے جو اللّه سنتا ہے
Need hijabi" image uploaded on Sept. 30, 2021, 8:11 a.m. | Damadam