"محبت کے صحیفوں میں جہان تحریف ہوتی ہے ٠٠٠ وہاں پھر ہجر کی آیات کی تصنیف ہوتی ہے٠٠٠ محبت تو نہیں لیکن انوکھا ربط ہے کوٸی ٠٠٠ مجھے ایک شخص کی تکلیف سے تکلیف ہوتی ہے٠٠٠" image uploaded on Sept. 30, 2021, 6:02 p.m. | Damadam
Damadam.pk
محبت کے صحیفوں میں جہان تحریف ہوتی ہے ٠٠٠
وہاں پھر ہجر کی آیات کی تصنیف ہوتی ہے٠٠٠
محبت تو نہیں لیکن انوکھا ربط ہے کوٸی ٠٠٠
مجھے ایک شخص کی تکلیف سے تکلیف ہوتی ہے٠٠٠
K  : محبت کے صحیفوں میں جہان تحریف ہوتی ہے ٠٠٠ وہاں پھر ہجر کی آیات کی تصنیف - 
More images by Kandeel-11: