"لفظ کافی نہیں تھے ہاں مگر میں رہوں نہ رہوں میرے الفاظ ہر شب ستاروں کی مانند بام فلک پر چمکتے رہیں گے تمہیں یہ بتاتے رہیں گے کہ تم میرے وجدان کی روشنی تھے..." image uploaded on Oct. 1, 2021, 9:29 a.m. | Damadam
Damadam.pk
لفظ کافی نہیں تھے 
ہاں مگر
میں رہوں نہ رہوں
میرے الفاظ ہر شب
ستاروں کی مانند
بام فلک پر چمکتے رہیں گے
تمہیں یہ بتاتے رہیں گے
کہ
تم میرے وجدان کی روشنی تھے...
M  : لفظ کافی نہیں تھے ہاں مگر میں رہوں نہ رہوں میرے الفاظ ہر شب ستاروں کی مانند - 
More images by MazhabiBoy: