"رفتہ رفتہ وہ میری , ھستی کا ساماں ھو گئے پہلے جاں ، پھر جانِ جاں ، پھر جانِ جاناں ھو گئے دن بدن بڑھتی گئیں اُس حُسن کی رعنائیاں پہلے گل ، پھر گلبدن ، پھر گل بداماں ھو گئے آپ تو نزدیک سے ، نزدیک تر آتے گئے پہلے دل ، پھر دلربا ، پھر دل کے مہماں ھو گئے پیار جب حد سے بڑھا ، سارے تکلف مِٹ گئے آپ سے پھر تم ھُوئے ، پھر تُو کا عنواں ھو گئے __ZaiN_" image uploaded on Oct. 2, 2021, 6:23 p.m. | Damadam
Damadam.pk
رفتہ رفتہ وہ میری , ھستی کا ساماں ھو گئے
پہلے جاں ، پھر جانِ جاں ، پھر جانِ جاناں ھو گئے
دن بدن بڑھتی گئیں اُس حُسن کی رعنائیاں
پہلے گل ، پھر گلبدن ، پھر گل بداماں ھو گئے
آپ تو نزدیک سے ، نزدیک تر آتے گئے
پہلے دل ، پھر دلربا ، پھر دل کے مہماں ھو گئے
پیار جب حد سے بڑھا ، سارے تکلف مِٹ گئے
آپ سے پھر تم ھُوئے ، پھر تُو کا عنواں ھو گئے
__ZaiN_
A  : رفتہ رفتہ وہ میری , ھستی کا ساماں ھو گئے پہلے جاں ، پھر جانِ جاں ، پھر جانِ - 
More images by Atif__Khan.: