"قالَ ﷺ:
جب تم میں سے کوئی مرجاتا ہےتو اسکا ٹھکانا اسےصبح و شام دکھایا جاتاہے۔اگر وہ جنتی ہےتو جنت والوں میں اگر وہ دوزخی ہےتو دوزخ والوں میں. پھر کہا جاتاہے:یہ تیرا ٹھکانا ہے! یہاں تک کہ قیامت کےدن الله تجھ کو اٹھائےگا.
بخاری 1379
(مسلم 7211؛ ترمذی 1072؛ ماجہ 4270؛ نسائی 2074)" image uploaded on Oct. 4, 2021, 1:48 p.m. | Damadam