"رسول الله ﷺ نے فرمایا: جس نے سورۃ البقرہ کی دو آخری آیتیں رات میں پڑھ لیں، وہ اُسے ہر آفت سے بچانے کے لئے کافی ہو جائیں گی. صحیح بخاری 5009، 4008، 5040 (صحیح مسلم 1878، 1880؛ جامع ترمذی 2881؛ ابوداؤد 1397؛ ابن ماجہ 1369؛ مشکوٰۃ المصابيح 2125)" image uploaded on Oct. 4, 2021, 1:55 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Islamic Quotes image
c  : رسول الله ﷺ نے فرمایا: جس نے سورۃ البقرہ کی دو آخری آیتیں رات میں پڑھ لیں، - 
More images by cubcub: