"کسی جادوٸی دنیا کا حسین ترین احاطہ ہے تمہاری گرفت۔۔!!❤ جِسے میں۔۔، چند پل آنکھیں بند کر کے محسوس بھی کروں تو ۔۔۔، تمہارے بازو۔، مجھے سکون کی ٹھنڈی پھوار میں بھِگھو دیتے ہیں۔۔!!❤ میرے منّ کو احساس کی بارش سے پل بھر میں نمّ کرتے ہیں ۔۔!!❤" image uploaded on Oct. 7, 2021, 3:42 a.m. | Damadam
Damadam.pk
کسی جادوٸی دنیا کا 
حسین ترین احاطہ ہے تمہاری گرفت۔۔!!❤
جِسے میں۔۔،
چند پل آنکھیں بند کر کے محسوس بھی کروں  تو ۔۔۔،
تمہارے بازو۔،
مجھے سکون کی ٹھنڈی پھوار میں بھِگھو دیتے ہیں۔۔!!❤
میرے منّ کو احساس کی بارش سے پل بھر میں نمّ کرتے ہیں ۔۔!!❤
M  : کسی جادوٸی دنیا کا حسین ترین احاطہ ہے تمہاری گرفت۔۔!!❤ جِسے میں۔۔، چند پل - 
More images by MazhabiBoy: