MazhabiBoy : عجیب تھا، گفتگو کا عالم سوال کوئی، جواب آنکھیں یہ مست مست بے مثال آنکھیں... MORE▼مصوری کا کمال آنکھیں شراب رب نے حرم کردی مگرکیوں رکھیں حلال آنکھیں ہزاروں ان پہ قتل ہوئے ہیں خدا کے بندے، سنبھال آنکھیں - 3 years, 4 months ago LINK 1REPLY More images by MazhabiBoy: