"رشتوں کی یہ نازک ڈوریں توڑی تھوڑی جاتی ہیں اپنی آنکھیں دُکھتی ہوں تو پھوڑی تھوڑی جاتی ہیں یہ کانٹے یہ دھوپ یہ پتھر ان سے کیسا ڈرنا ہے راہیں مشکل ہو جائیں تو چھوڑی تھوڑی جاتی ہیں🔥" image uploaded on Oct. 9, 2021, 3:02 a.m. | Damadam
Damadam.pk
رشتوں کی یہ نازک ڈوریں توڑی تھوڑی جاتی ہیں
اپنی آنکھیں دُکھتی ہوں تو پھوڑی تھوڑی جاتی ہیں
یہ کانٹے یہ دھوپ یہ پتھر ان سے کیسا ڈرنا ہے
راہیں مشکل ہو جائیں تو چھوڑی تھوڑی جاتی ہیں🔥
S  : رشتوں کی یہ نازک ڈوریں توڑی تھوڑی جاتی ہیں اپنی آنکھیں دُکھتی ہوں تو پھوڑی - 
More images by Shazadai.Hooria: