""جب میں زندگی سے بہت تھک جاتی ہوں تو زندگی کے صفحات واپس پلٹ کر دیکھنا شروع کر دیتی ہوں اور اس صفحے پر آ کر روک جاتی ہوں۔ جہاں زندگی مجھے آپ سے ملاتی ہے۔ اور میں دیکھ کے حیرانی ہوتی ہوں کہ زندگی تو اس صفحے سے آگے بڑھی ہی نہیں وہی صفحہ۔۔، صفحہ زیست رہا باقی سب تو آتے جاتے موسم ٹھہرے. 🔥" image uploaded on Oct. 9, 2021, 3:06 a.m. | Damadam
Damadam.pk
"جب میں زندگی سے بہت تھک جاتی ہوں تو زندگی کے صفحات واپس پلٹ کر دیکھنا شروع کر دیتی ہوں اور اس صفحے پر آ کر روک جاتی ہوں۔
جہاں زندگی مجھے آپ سے ملاتی ہے۔ اور میں دیکھ کے  حیرانی ہوتی ہوں کہ زندگی تو اس صفحے سے آگے بڑھی ہی نہیں وہی صفحہ۔۔، صفحہ زیست رہا باقی سب تو آتے جاتے موسم ٹھہرے.
🔥
S  : "جب میں زندگی سے بہت تھک جاتی ہوں تو زندگی کے صفحات واپس پلٹ کر دیکھنا شروع - 
More images by Shazadai.Hooria: