"لوگ کہتے ہیں کہ محبت دکھ دیتی ہے لیکن میں نہیں مانتی,
محبت دکھ نہیں دیتی لوگ دکھ دیتے ہیں،
لوگوں کی جھوٹی انائیں دکھ دیتی ہیں لوگوں کے تلخ رویے دکھ دیتے ہیں.
لوگوں کو اپنے رویے درست کرنے چاہیے 🔥محبت تو ازل سے خوبصورت ہے" image uploaded on Oct. 9, 2021, 4:23 a.m. | Damadam