"دیکھ لو یہی سچ ہے
حیات کے سانچے میں پھونکی گئی میری سانسیں رائیگاں نہیں گئیں
اس سے پہلے ابہام و شبہات تھے،
مجھے " تمہاری " شکل میں تحفہ عطا ہوا،
دمِ آخر تلک، زندگی کی تشکیل میں،
اور سانسوں کی تکمیل تک،
عکسِ من
تم ! مجھے خود کے گرد محبت میں مبتلا پاؤ" image uploaded on Oct. 9, 2021, 5:04 a.m. | Damadam