"اُس نے توڑا وہ تعلق جو میری ذات سے تھا ۔۔۔۔ اُس کو رنج ناجانے میری کِس بات سے تھا ۔۔۔ لاتعلق رہا لوگوں کی طرح وہ بھی مجھ سے۔۔۔ جو اچھی طرح واقف میرے حالات سے تھا۔۔🔥" image uploaded on Oct. 9, 2021, 7:41 a.m. | Damadam
Damadam.pk
اُس نے توڑا وہ تعلق جو میری ذات سے تھا ۔۔۔۔
اُس کو رنج ناجانے میری کِس بات سے تھا ۔۔۔
لاتعلق رہا لوگوں کی طرح وہ بھی مجھ سے۔۔۔
جو اچھی طرح واقف میرے حالات سے تھا۔۔🔥
S  : اُس نے توڑا وہ تعلق جو میری ذات سے تھا ۔۔۔۔ اُس کو رنج ناجانے میری کِس بات - 
More images by Shazadai.Hooria: