"محبت جتانے کو جی چاہتا ہے
بٹھا کے تجھے اپنی پلکوں پہ جاناں
قیامت اٹھانے کو جی چاہتا ہے
مرے پاس آؤ رقیبوں کے ہمراہ
ذرا مسکرانے کو جی چاہتا ہے
چھلکتے ہیں آنکھوں میں اشکوں کے موتی
خزانے لٹانے کو جی چاہتا ہے
چراغوں کی لو تھرتھرانے لگی ہے
شبِ غم بتانے کو جی چاہتا ہے
برس ہی پڑیں ہیں یہ آنکھیں تو انجم
سمندر بہانے کو جی چاہتا ہے
🔥" image uploaded on Oct. 10, 2021, 5:43 a.m. | Damadam