"اب کیا خواہش کروں؟ کیا آرزوں کروں
ان سے گلہ کروں ؟یا مصلحتً گفتگو كروں
آج در پہ آۓ ہیں وہ تکلف کر کے
بتاؤ کہاں سے با ت شروع کروں؟
وہ دور یاد دلاؤں؟یا إس دور کا بتاؤں؟
خزاں کی بات چهـيڑ دوں؟یا یا بہارسے مدعو کروں؟
وہ چل کے آۓ ہیں کیا مقصد لے کر؟
كيا فقط یہی جستجو کروں؟
مدتیں لگتی ہیں ویرانے کو آباد ہونے میں
کیا مطمئن ہو؟۔۔ہمارے برباد ہونے میں
ابکے خاموش ہے سماں ،کیاآغاز گفتگو كروں؟
ان سے بات دل کی چہھیڑ دوں؟
نا! پہل ان کی طرف سے ہو،بتاؤ یوں کروں؟" image uploaded on Oct. 10, 2021, 5:56 a.m. | Damadam