"آپ جانتے ہیں کہ سب سے خوبصورت چہرے کون سے ہوتے ہیں؟ جو کالے ہوں یا گورے ہوں؟ حسین ہوں یا برص کے داغ والے ہوں؟ نہیں۔ سب سے حسین چہرے ”مسکراتے ہوئے چہرے“ ہوتے ہیں۔ سب سے خوبصورت لوگ وہ ہوتے ہیں جو دوسروں پہ ایک خوبصورت تاثر چھوڑتے ہیں۔آپ نے ایسے لوگ دیکھے ہوں گے جو حسین نہیں ہوتے لیکن ان سے مل کے‘ ان سے بات کرکے بہت اچھا لگتا ہے۔ آپ کے جتنے بھی اچھے دوست ہیں‘ وہ اسی طرح آپ کے دوست بنے تھے۔ آپ کی ملاقات ہوئی یا بات ہوئی اور آپ دونوں نے ایک دوسرے پہ اچھا تاثر چھوڑا۔ خوبصورتی چہروں میں نہیں امپریشن میں ہوتی ہے۔.. 🙂" image uploaded on Oct. 11, 2021, 2:26 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Life Advice image
U  : آپ جانتے ہیں کہ سب سے خوبصورت چہرے کون سے ہوتے ہیں؟ جو کالے ہوں یا گورے ہوں؟ - 
More images by Umaiza_Efah: