"میرا ماننا ہے محبت میں انا بھی ہے ، ضد بھی ہے، ناراضگی ہے، ناز ہے، نخرہ ہے ، ہوش میں بھی مدہوشی ہے__ محبت میں جہاں اقرار ہے وہاں انکار بھی ہے_ عام حالات میں ان سب کے بعد تعلق ختم ہو جاتا ہے__ لیکن محبت میں ان سب چیزوں کے وجود کے بعد محبت میں شدت آ جاتی ہے__🔥" image uploaded on Oct. 14, 2021, 2 a.m. | Damadam
Damadam.pk
میرا ماننا ہے محبت میں انا بھی ہے ، ضد بھی ہے، ناراضگی ہے، ناز ہے، نخرہ ہے ، ہوش میں بھی مدہوشی ہے__ محبت میں جہاں اقرار ہے وہاں انکار بھی ہے_ عام حالات میں ان سب کے بعد تعلق ختم ہو جاتا ہے__ لیکن محبت میں ان سب چیزوں کے وجود کے بعد محبت میں شدت آ جاتی ہے__🔥
R  : میرا ماننا ہے محبت میں انا بھی ہے ، ضد بھی ہے، ناراضگی ہے، ناز ہے، نخرہ ہے ، - 
More images by RoSe_LoVe_007: