"*زندگی سے تقاضا اور گلہ نکال دیا جائے تو سکون پیدا ہوجاتا ہے۔ سکون الله کی یاد سے اور انسان کی محبت سے پیدا ہوتا ہے۔نفرت اضطراب پیدا کرتی ہے۔ اضطراب اندیشے پیدا کرتا ہے اور اندیشہ سکون سے محروم کردیتا ہے۔ محبت نہ ہو ، تو سکون نہیں۔ اور محبت والوں کو ہر شے، ہر احساس سکون دیتا ہے۔🌹⁦♥️⁩🌹*" image uploaded on Oct. 22, 2021, 9:55 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Social media post
S  : *زندگی سے تقاضا اور گلہ نکال دیا جائے تو سکون پیدا ہوجاتا ہے۔ سکون الله کی - 
More images by Stylish_G: