"ایک صبر کا گھونٹ گناہ سے پہلے پینا پڑتا ہے .. اور ایک کڑوا گھونٹ گناہ کے بعد .. گناہ سے پہلے والے گھونٹ کے بعد لذت ہے .. اطمینان ہے .. مٹھاس ہے .. اور گناہ کے بعد والے گھونٹ کے بعد پریشانی ہے .. ندامت ہے .. بے چینی ہے .. تکلیف ہے .. دل کی سختی ہے .." image uploaded on Oct. 23, 2021, 2:06 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Islamic Quotes image
P  : ایک صبر کا گھونٹ گناہ سے پہلے پینا پڑتا ہے .. اور ایک کڑوا گھونٹ گناہ کے بعد - 
More images by PareesaG: