"تمہیں ضد ہے میرے ہمدم بچھڑ جاؤ اجازت ہے اور اپنے سارےوعدوں سے مکر جاؤ اجازت ہے ہمارےجب نہیں ہو تم رہوجس کےہمیں کیا غم اِدھرٹھہرو اُدھر ٹِھہرو جدھر جاؤ اجازت ہے 🔥" image uploaded on Oct. 23, 2021, 3:41 p.m. | Damadam
Damadam.pk
تمہیں ضد ہے میرے ہمدم بچھڑ جاؤ اجازت ہے
اور اپنے سارےوعدوں سے مکر جاؤ اجازت ہے
ہمارےجب نہیں ہو تم رہوجس کےہمیں کیا غم
اِدھرٹھہرو اُدھر ٹِھہرو جدھر جاؤ اجازت ہے 🔥
S  : تمہیں ضد ہے میرے ہمدم بچھڑ جاؤ اجازت ہے اور اپنے سارےوعدوں سے مکر جاؤ اجازت - 
More images by Shazadai.Hooria: