"ڈر لگتا ہے مجھے ایسے لوگوں کے ساتھ وقت بیتانے سے جن کا پاس ہونا مجھے خوشی دیتا ہو جو مجھے سہارا دینے لگ جائیں، جو مجھ سے ہمدردیاں کرنے لگیں کیونکہ ایسے لوگ اکثر اپنی عادت ڈال کر جدا ہو جاتے ہیں ۔" image uploaded on Oct. 23, 2021, 5:50 p.m. | Damadam