"17 ربیع الاول
جشن صادقین کے موقع پر ہم امام زمانہ ع اور تمام مومنین و مومنات کی خدمت میں مبارک باد پیش کرتے ہیں ✨🌸
ولادت با سعادت رحمت اللعالمین ، محسن انسانیت، محبوب خدا ، پسر عبداللہ ، رحمت دو جہاں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور امام جعفر صادق علیہ السلام بہت بہت مبارک ہو ✨💕" image uploaded on Oct. 24, 2021, 5:22 a.m. | Damadam