"کچھ دعائیں ہماری ایسی بھی ہوتی ہیں جو اگر قبول ہو جائیں تو ہمیں نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہوتا ہے لیکن ہم خدا سے شکوہ کرتے ہیں کہ اللہ تم نے ہماری دعا قبول نہیں کی۔ ہم اللہ کی مصلحت کو نہیں سمجھتے ۔بلکہ آپ جب بھی دعا کریں اس میں یہ جملہ شامل ضرور کریں "اے اللہ ہمیں وہ عطا فرما جو ہمارے حق میں بہتر ہے۔" اور اللہ کے فیصلے ہماری خواہشوں سے بہتر ہیں۔ ایسا بھی ہوتا ہے کہ خدا ہمیں پھولوں سے بھری ہوئی ٹوکری دینا چاہتا ہے اور ہم صرف ایک پھول کی ضد لگا کر بیٹھے ہوتے ہیں۔" image uploaded on Oct. 25, 2021, 11:05 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful Nature image
C  : کچھ دعائیں ہماری ایسی بھی ہوتی ہیں جو اگر قبول ہو جائیں تو ہمیں نقصان پہنچنے - 
More images by Chanda+princess: