Sad Poetry Cute.girl32_hi : اسے میں کیوں بتاؤں میں نے اس کو کتنا چاہا ہے بتایا جھوٹ جاتا ہے کہ سچی بات... MORE▼کی خوشبوتو خود محسوس ہوتی ہے میری باتیں میری سوچیں اسے خود جان جانے دو ابھی کچھ دن مجھے میری محبت آزمانے دو - 3 years, 4 months ago LINK 11REPLIES More images by Cute.girl32_hi: