"🤍اللہ کا رنگ🤍 جب ہم مایوس ہونے لگتے ہیں نا ہمارےارد گرد ڈپریشن کی دیواریں کھڑی ہونے لگتی ہیں۔ اسوقت ساری دنیا کی ساری محبتیں بھی مل جائیں۔۔ساری نعمتیں ساری آسائشیں سب مل کر بھی اندر کاخلا نہیں بھرسکتی ہیں۔۔۔دنیاکے کسی بھی بھی مرض کاعلاج کچھ بھی ہوسکتا ہے لیکن ڈپریشن کا علاج صرف قرآن اور نماز ہے۔۔کیونکہ راحت ساری انہی دو نعمتوں میں اللہ نے رکھ دی ہے🤍" image uploaded on Oct. 27, 2021, 10:57 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Islamic Quotes image
A  : 🤍اللہ کا رنگ🤍 جب ہم مایوس ہونے لگتے ہیں نا ہمارےارد گرد ڈپریشن کی دیواریں - 
More images by Angleme: