"وہ کسی سے بھی بات کر سکتا ہے "سوائے میرے" وہ کسی کو بھی اہمیت دے سکتا ہے "سوائے میرے" وہ کسی کو بھی دل میں جگہ دے سکتا ہے "سوائے میرے" وہ کسی سے بھی محبت کر سکتا ہے "سوائے میرے" وہ کسی کے لئیے بھی اپنی نیند کو قربان کر سکتا ہے "سوائے میرے" وہ کسی کو بھی سر پر تاج کی طرح سجا سکتا ہے "سوائے میرے" وہ سب کے لئیے سب کچھ کر سکتا ہے "سوائے میرے" __ZaiN_BaloCh__" image uploaded on Oct. 27, 2021, 6:48 p.m. | Damadam
Damadam.pk
وہ کسی سے بھی بات کر سکتا ہے "سوائے میرے"
 وہ کسی کو بھی اہمیت دے سکتا ہے "سوائے میرے"
 وہ کسی کو بھی دل میں جگہ دے سکتا ہے "سوائے میرے" 
وہ کسی سے بھی محبت کر سکتا ہے "سوائے میرے"
 وہ کسی کے لئیے بھی اپنی نیند کو قربان کر سکتا ہے "سوائے میرے" 
وہ  کسی کو بھی سر پر تاج کی طرح سجا سکتا ہے "سوائے میرے"
 وہ سب کے لئیے سب کچھ کر سکتا ہے "سوائے میرے"
__ZaiN_BaloCh__
A  : وہ کسی سے بھی بات کر سکتا ہے "سوائے میرے" وہ کسی کو بھی اہمیت دے سکتا ہے - 
More images by Atif__Khan.: