"سب کتنی جلدی بدل جاتے ہیں ناں وہ لوگ بھی جو کہتے ہیں کہ ہم ایسے ہی رہیں گے وہ بھی اک دم سے بدل کر پیچھے ہٹ جاتے ہیں دوستیں روکھی پھیکی سی ہو جاتی ہیں جن کے ساتھ گھنٹوں نان سٹاپ باتیں کرتے ہیں پھر انہیں کے سامنے ہر چند منٹ بعد خاموشی جھجک یا بس *اور سناؤ جی اچھا ہمم جی جی* کوئی بھی رشتہ اپنی جگہ ویسا نہیں رہتا جیسے پہلے دن سے ہوتا ہے آہستہ آہستہ بدلتا چلا جاتا ہے سب کچھ وقت کے ساتھ مصروفیات باتیں لہجے" image uploaded on Oct. 30, 2021, 7:22 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Jokes image
Z  : سب کتنی جلدی بدل جاتے ہیں ناں وہ لوگ بھی جو کہتے ہیں کہ ہم ایسے ہی رہیں گے - 
More images by Zakii_khan: