"لوگ سمجھتے ہیں عشق کا ہارا ہوں
پر میں آدمی آزمائشوں کا مارا ہوں
امتحان وہ لیتا جن سے ہو محبت
میں سوچتا خُدا کو کتنا پیارا ہوں
کٹھن ہے دُشوار ہے گزارنی زندگی
یونکہ ماں پاب کا اکلوتا سہارا ہوں
__ZaiNu-🖤🥀" image uploaded on Oct. 30, 2021, 7 p.m. | Damadam