"🔔Reminder
*کامیابی وہی ہے جس میں دنیا کے ساتھ ساتھ آخرت کی کامیابی شامل ہو* اگر آپ کی پلاننگ میں آخرت کی کامیابی شامل نہیں تو آپ صرف ٹائم پاس کی زندگی گزار رہے ہیں
*سونے سے پہلے اپنے دن. کا جائزہ لیجیے..... کیا کھویا کیا پایا* ❓" image uploaded on Oct. 31, 2021, 1:59 a.m. | Damadam