"کچھ رشتے واقعی بے لوث ہوتے ہیں ، مفاد پرستی سے پاک ، لینے سے بڑھ کر دینے پہ دھیان رکھنے والے ، چھوٹی چھوٹی رنجشوں کو بڑھانے کے بجائے بے وجہ کی خوشیوں کو محسوس کر کے دکھوں کو شکست دے کر مسکراہٹیں بکھیرنے والے ، چُپ رہ کر بھی دل کی میٹھی بولی میں وفا کے گیت سنانے والے ، دکھائی نہ دے کر بھی آس پاس رہتے ہیں ، جن کے دل میں ہم دھڑکتے ہیں ، جن کی آنکھیں ہماری ہی منتظر ہوتی ہیں ، جن کے ہاتھ ہماری راہ کے کانٹے چُننے اور آنسو صاف کرنے کے لیے وقف ہوتے ہیں ، جن کے لب ہماری سلامتی کے لیے محوِ دعا ہوتے ہیں ، یہ رشتے اپنی اہمیت کا سارا حق ہمیں سونپ دیتے ہیں ، تلخیوں سے بھرپور اس دنیا میں انہی رشتوں کی بدولت مٹھاس باقی ہے ، اگر آپ کے پاس ایسا کوئی رشتہ ہے تو اسے اپنی خوش نصیبی سمجھ کر قدردانی کیجیے گا" image uploaded on Oct. 31, 2021, 6:57 a.m. | Damadam
Damadam.pk
کچھ رشتے واقعی بے لوث ہوتے ہیں ، مفاد پرستی سے پاک ، لینے سے بڑھ کر دینے پہ دھیان رکھنے والے ، چھوٹی چھوٹی رنجشوں کو بڑھانے کے بجائے بے وجہ کی خوشیوں کو محسوس کر کے دکھوں کو شکست دے کر مسکراہٹیں بکھیرنے والے ، چُپ رہ کر بھی دل کی میٹھی بولی میں وفا کے گیت سنانے والے ، دکھائی نہ دے کر بھی آس پاس رہتے ہیں ، جن کے دل میں ہم دھڑکتے ہیں ، جن کی آنکھیں ہماری ہی منتظر ہوتی ہیں ، جن کے ہاتھ ہماری راہ کے کانٹے چُننے اور آنسو صاف کرنے کے لیے وقف ہوتے ہیں ، جن کے لب ہماری سلامتی کے لیے محوِ دعا ہوتے ہیں ، یہ رشتے اپنی اہمیت کا سارا حق ہمیں سونپ دیتے ہیں ، تلخیوں سے بھرپور اس دنیا میں انہی رشتوں کی بدولت مٹھاس باقی ہے ، اگر آپ کے پاس ایسا کوئی رشتہ ہے تو اسے اپنی خوش نصیبی سمجھ کر قدردانی کیجیے گا
C  : کچھ رشتے واقعی بے لوث ہوتے ہیں ، مفاد پرستی سے پاک ، لینے سے بڑھ کر دینے پہ - 
More images by Chanda+princess: