"کیا ضروری ہے کہ ہر بات کی تصدیق بھی ہو؟ وہ جو نزدیک نظر آتا ہے، نزدیک بھی ہو ؟ تم اگر صاحبِ راۓ ہو تو لازم تو نہیں تم جسے ٹھیک سمجھتے ہو، وہ ٹھیک بھی ہو🔥" image uploaded on Oct. 31, 2021, 7:21 a.m. | Damadam
Damadam.pk
کیا ضروری ہے کہ ہر بات کی تصدیق بھی ہو؟
وہ جو نزدیک نظر آتا ہے، نزدیک بھی ہو ؟
تم اگر صاحبِ راۓ ہو تو  لازم تو نہیں
تم جسے ٹھیک سمجھتے ہو، وہ ٹھیک بھی ہو🔥
S  : کیا ضروری ہے کہ ہر بات کی تصدیق بھی ہو؟ وہ جو نزدیک نظر آتا ہے، نزدیک بھی ہو - 
More images by Shazadai.Hooria: