"-" کبھی کبھی مجھے خیال آتا ہے کہ کس قدر آسانی سے کہہ دیا جاتا ہے کہ مجھے معاف کر دو...🔥سمجھ نہیں آتا کہ معافی کس چیز کی.؟؟؟ اپنے وعدوں سے مکرنے کی.؟؟؟💔 کبھی نہ ختم ہونے والی اذیت کی.؟؟؟🌚 راتوں کے جگراتوں کی.؟؟؟😓 زمانے بھر کے سامنے تماشہ بنانے کی.؟؟؟🔥 جھوٹی محبت کی یا پھر بے وجہ چھوڑ جانے کی.؟؟؟💔🔥🌚 "•" image uploaded on Oct. 31, 2021, 8:01 p.m. | Damadam
Damadam.pk
-" کبھی کبھی مجھے خیال آتا ہے کہ کس قدر آسانی سے کہہ دیا جاتا ہے کہ مجھے معاف کر دو...🔥سمجھ نہیں آتا کہ معافی کس چیز کی.؟؟؟
اپنے وعدوں سے مکرنے کی.؟؟؟💔
کبھی نہ ختم ہونے والی اذیت کی.؟؟؟🌚
راتوں کے جگراتوں کی.؟؟؟😓
زمانے بھر کے سامنے تماشہ بنانے کی.؟؟؟🔥
جھوٹی محبت کی یا پھر بے وجہ چھوڑ جانے کی.؟؟؟💔🔥🌚 "•
A  : -" کبھی کبھی مجھے خیال آتا ہے کہ کس قدر آسانی سے کہہ دیا جاتا ہے کہ مجھے - 
More images by Atif__Khan.: