"جب اللّٰــہ سے تمہارا رشتہ مضبوط اور گہرا ہو جاتا ہے تو وہ تمہیں بھٹکنے نہیں دیتا۔ گناہ کے در پر کھڑے ہونے کے باوجود وہ تمہیں واپس کھینچ لائے گا۔ وہ تمہاری الفت کا جواب ضرور دے گا۔نمازوں میں سکون کی صورت میں،گناہوں سے اجتناب کی صورت میں،اور تمہاری پکار سن کر قبول کرے گا۔وہ رب بہت مہربان پیارا ہے" image uploaded on Nov. 2, 2021, 8:04 a.m. | Damadam