"بندہ جہاں سے ٹوٹ جاتا ہے اِسی دراڑ سے اللہ کا نور اِس میں داخل ہو جاتا ہے اللہ کے در کے سوا دوسرے در پر آنسو بہانا "آنسوؤں" کا ضیاع ہے - کیونکہ آنسوؤں کی لوگوں کے سامنے کوئی وقعت نہیـں لیکن اللہ کے در پر اِن سے قیمتی کوئی شے نہیـں...!!!
💔لَا تَحۡزَنۡ اِنَّ اللّٰه مَعَنَا ۚ
غم نہ کرو ! یقیناً الله تعالیٰ ہمارے ساتھ ہے۔" image uploaded on Nov. 3, 2021, 11:01 a.m. | Damadam