"خوبصورت ہوتی ہیں لڑکیاں من گھڑت محبتوں پہ رونے والی جھوٹ کو سچ سمجھنے والی بارش میں خود کو بھگو کر کتابوں کو بچانے والی رشتے نبھانے والی ماں باپ کا مان رکھنے والی بھائیوں پر جان لٹانے والی نگاہیں چرانے والی بہت انمول ہوتی ہیں لڑکیاں🌸" image uploaded on Nov. 5, 2021, 4:14 p.m. | Damadam
Damadam.pk
خوبصورت ہوتی ہیں لڑکیاں
من گھڑت محبتوں پہ رونے والی
جھوٹ کو سچ سمجھنے والی
بارش میں خود کو بھگو کر
کتابوں کو بچانے والی
رشتے نبھانے والی
ماں باپ کا مان رکھنے والی
بھائیوں پر جان لٹانے والی
نگاہیں چرانے والی
بہت انمول ہوتی ہیں لڑکیاں🌸
S  : خوبصورت ہوتی ہیں لڑکیاں من گھڑت محبتوں پہ رونے والی جھوٹ کو سچ سمجھنے والی - 
More images by Samaawat: