"جو لوگ نبی پاک ﷺ کی ناموس کی خاطر ووٹ دینے اسمبلی میں نا آ سکیں ان لوگوں کو آپ لوگ ووٹ دیتے ہو۔اسلام ہے سعد رضوی صاحب آپ کو آپ نے بہت اچھا فیصلہ کیا جو فرانس کے سفیر والے معاملے کو اسمبلی میں لے کر گئے ہیں اب سب بے نقاب ہو جائے گئے ان شاءاللہ
" image uploaded on Nov. 6, 2021, 5:28 a.m. | Damadam