"حکومت اور ٹی ایل پی کے درمیان ہونے والے معاہدے کے نتائج آنا جاری انسداد دہشت گردی عدالت نے ٹی ایل پی رہنماؤں کی تمام کیسز میں ضمانت منظور کر لی۔ علامہ فاروق الحسن، علامہ غلام غوث بغدادی، پیر ظہیر الحسن شاہ، مولانا شریف الدین سمیت دیگر کی رہائی کا حکم" image uploaded on Nov. 6, 2021, 9:49 a.m. | Damadam
Damadam.pk
حکومت اور ٹی ایل پی کے درمیان ہونے والے معاہدے کے نتائج آنا جاری
انسداد دہشت گردی عدالت نے ٹی ایل پی رہنماؤں کی تمام کیسز میں ضمانت منظور کر لی۔
علامہ فاروق الحسن، علامہ غلام غوث بغدادی، پیر ظہیر الحسن شاہ، مولانا شریف الدین سمیت دیگر کی رہائی کا حکم
A  : حکومت اور ٹی ایل پی کے درمیان ہونے والے معاہدے کے نتائج آنا جاری انسداد دہشت - 
More images by Ansar-Ali-684: