"لفظوں کی طرح مجھ سے کتابوں میں ملا کر ٠٠٠
دنیا کا تجھے ڈر ہے تو خوابوں میں ملا کر
پھولوں سے تو خُوشبو کا تعلق ہے ضروری ٠٠٠
تو مجھ سے مہک بن کے کتابوں میں ملا کر
میں بھی ہوں بشر ،بہکنے کا بھی ڈر ہے٠٠٠
اس واسطے تو مجھ سے حجابوں میں ملا کر" image uploaded on Nov. 7, 2021, 8:20 p.m. | Damadam