"میرے مرنے کے بعد جب تم معافی مانگنے آؤ گےنہ، تب تمہیں احساس ہوگا کہ معافی بھی مقدر والوں کو ملتی ہے جب تم میری چارپائی کے قریب آؤ گے اور پیچھے سے کوئی آواز دے کر کہے گا ارے محترم دور رہیں یہ نامحرم کی میت ہے تب تمہیں احساس ہوگا کہ ! ! اب تم سے اتنی دور چلا گیا ہوں جہاں اب تم کبھی نہیں پہنچ سکتے شاہ" image uploaded on Nov. 8, 2021, 1:29 a.m. | Damadam
Damadam.pk
میرے مرنے کے بعد جب تم معافی مانگنے آؤ گےنہ، تب تمہیں احساس ہوگا کہ معافی بھی مقدر والوں کو ملتی ہے
 جب تم میری چارپائی کے قریب آؤ گے
 اور پیچھے سے کوئی آواز دے کر کہے گا
ارے محترم دور رہیں یہ نامحرم کی میت ہے
 تب تمہیں احساس ہوگا کہ ! ! اب تم سے اتنی دور چلا گیا ہوں جہاں اب تم کبھی نہیں پہنچ سکتے
شاہ
H  : میرے مرنے کے بعد جب تم معافی مانگنے آؤ گےنہ، تب تمہیں احساس ہوگا کہ معافی - 
More images by Huraira_syyed: