"Mehndi..Design..🔥💯🔥..کبھی سوچا ہے۔۔۔۔! ⁦☝🏼⁩ شادی ہونا یا نا ہونا, اولاد کا ہونا یا نا ہونا دنیاوی زندگی کا حصہ ہے۔۔۔ یہ کوئی اعزاز یا کمال کی بات ہرگز نہیں...! اور جن کے مقدر میں یہ چیزیں نہیں انہیں محروم اور بد نصیب کہنا ، خود ہماری اپنی جہالت ہے، کیونکہ اگر یہ چیزیں محرومی اور بد نصیبی میں شامل ہوتیں، یا کوئی اعزاز کی بات ہوتی، تو کیسے ممکن تھا ۔۔۔! کہ اللہ رب العزت کائنات کی افضل ترین عورتوں کو ان سے محروم رکھتا.....! ⁦☝🏼⁩ ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھما کو اولاد نا دیتا، اور حضرت مریم رضی اللہ عنھما جیسی پاک دامن ہستی کی شادی نا کرواتا ؟ اپنی ترجیحات کو بدلنے کی کوشش کریں، اسے دنیاوی نظریے سے نا دیکھیں۔۔۔ یہ دنیا صرف ایک امتحان گاہ ہے، یہاں سب الگ الگ طرح کے امتحانوں سے گزر رہے ہیں.... ! یہاں زندگی گزارنے کا" image uploaded on Nov. 8, 2021, 10:49 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Mehndi Design image
S  : Mehndi..Design..🔥💯🔥..کبھی سوچا ہے۔۔۔۔! ⁦☝🏼⁩ شادی ہونا یا نا ہونا, اولاد کا - 
More images by Sonia_Khokhar: