"🤍•دوستی یہ نہیـــــں کہ گھنٹوں گپ شپ کی جائے.. اور ہر اچھی بری بات کے لمبے لمبے تذکرے کیے جائیں... بلکہ حقیقی دوستی تو یہ ہے کہ چاہے بات کم ہو لیکن جب بھی ہو وہ لمحات یاد گار بن جائیں.. خاص بن جائیں.. دل کا سکون بن جائیں... اللّٰــــــہ سے جڑنےکا سبب بن جائیں... دوستی یہ نہیـــــں کہ دو لفظوں میں جڑ جائے اور دو لفظوں پر ہی ختم ہو جائے.. بلکہ دوستی تو ہر اچھے برے لمحات میں ساتھ نبھانے کا نام ہے.. دوستی بہت خوبصورت احساس ہے... اور یہ خوبصورت ترین تب ہوتی ہے جب اس میں ایک دوسرے کی عزت کرنا سیکھا جائے...انسان اپنے دوست کے دین پر ہوتا ہے دوستی کا اتنا گہرا اثر ہوتا ہے کہ بات دین اور عقیدے تک پہنچ جاتی ہے اس لیے دوست کم رکھیں لیکن مخلص رکھیں...!!!!" image uploaded on Nov. 9, 2021, 5:55 p.m. | Damadam