"میں کیسی منتظر ہوں! میں گھر میں ہوں٬ جبکہ رسمِ عاشقی تو یہ ہے... دیدارِ یار کی خاطر دربدر بھٹکا جائے میں عِشق میں ابھی ناقص بہت ہوں میں منتظر ہوں کہ بھلا....!!! کیسی منتظر ہوں؟؟؟ فراکِ معشوق میں نہ میرے چہرے کا جمال ڈھلتا ہے.... اور نہ کثرتِ گریہ سے.... میری آنکھوں کی بینائی زائل ہوتی ہے؛ مجھے تو مثلِ زلیخا س ابھی اپنے یوسف ع کی خوشبو بھی نہیں آتی میرا عشق نہ لبِ زدے خاص و عام ہوا اور نہ کبھی اُسکا (العجل) مجھکو نصیب دیدار ہوا" image uploaded on Nov. 11, 2021, 1:04 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful People image
U  : میں کیسی منتظر ہوں! میں گھر میں ہوں٬ جبکہ رسمِ عاشقی تو یہ ہے... دیدارِ - 
More images by Umaiza_Efah: