"تجھ سے مِل کر سارے دُکھ دہراؤں گی ہِجر کی ساری باتیں لکھتی رہتی ہوں سُوکھے پھول، کتابیں، زخم جُدائی کے تیری سب سوغاتیں لکھتی رہتی ہوں" image uploaded on Nov. 13, 2021, 5:36 p.m. | Damadam
Damadam.pk
تجھ سے مِل کر سارے دُکھ دہراؤں گی
ہِجر کی ساری باتیں لکھتی رہتی ہوں
سُوکھے پھول، کتابیں، زخم جُدائی کے
تیری سب سوغاتیں لکھتی رہتی ہوں
D  : تجھ سے مِل کر سارے دُکھ دہراؤں گی ہِجر کی ساری باتیں لکھتی رہتی ہوں سُوکھے - 
More images by DANGER_KURII_ZOYA: