"محبت ❤️
میں جب اس سے کہتی ہوں مجھے محبت ہے آپ سے ❤
وہ #شہزادہ اکثر مجھ سے پوچھتا ہے کہ آپ کتنی محبت کرتی مجھ سے 💕
تو میں بتانا چاہتی ہوں کہ....
محبت نہ تو لفظوں میں بیان کی جاتی ہے اور نہ ہی محبت کو کسی طرح تولا جاتا ہے محبت تو محسوس کی جاتی ہے محبت کو آنکھیں پڑھتی ہیں محبت میں عزت ادب اور احساس کیا جاتا ہے 💕🥰
اگر آپ مجھ سے محبت کا تقاضہ پوچھتے ہو کہ مجھے آپ سے کتنی محبت ہے تو میں اتنا بتا سکتی ہوں کہ مجھے آپ سے اِنتہائے مُحبت ہے اور آپ مجھے کم سے کم بھی میری زندگی سے پیارے ہو ❤️❤️" image uploaded on Nov. 14, 2021, 1:28 p.m. | Damadam