"غرورِ حُسن ہے تُم کو تو اِس میں کیا برائی ہے حسیں ہو حُسن کی تعریف پر پورا اُترتی ہو تُمہیں سب زیب دیتا ہے حقیقت ہے_تمہیں سب زیب دیتا ہے!!!❤" image uploaded on Nov. 16, 2021, 2:15 a.m. | Damadam
Damadam.pk
غرورِ حُسن ہے تُم کو تو اِس میں کیا برائی ہے
حسیں ہو حُسن کی تعریف پر پورا اُترتی ہو
تُمہیں سب زیب دیتا ہے
حقیقت ہے_تمہیں سب زیب دیتا ہے!!!❤
p  : غرورِ حُسن ہے تُم کو تو اِس میں کیا برائی ہے حسیں ہو حُسن کی تعریف پر پورا - 
More images by pagloo_ki_paglii: