"تم انتہا کے خوبصورت تھے ، ہاں میں نے یہ تسلیم کیا تھا۔
اس لیے تمہیں میں نے اپنی ڈاٸری میں ماضی کا خوبصورت فریب لکھا ہے
اور مجھے جو تم سے ہوٸی وہ وقتی کشش تھی "محبت" نہیں
اس لیے میں نے خود کو بھی اسی ڈاٸری میں منافق لکھا ہے💔🔥
🖤" image uploaded on Nov. 16, 2021, 12:48 p.m. | Damadam